"Doosra Zeena (The second step)" is an interesting action adventure travelogue novel for kids in a simple, smooth and fluent language.
اس ناول میں تین بچوں کے ساتھ ان کے ماں باپ بھی ایک سنسان اور ویران جزیرے کی سیر پر نکلتے ہیں جہاں انہیں کئی ہفتے گزارنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔ پھر انہیں وہاں جو حالات پیش آتے ہیں اور جو خزانہ انہیں حاصل ہوتا ہے ۔۔۔ یہ ناول اسی مہم کی داستاں کو دلچسپ پیرائے میں بیان کرتا ہے۔